شہناز شیخ
ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل تنہائیان، ان نہیں اور انکل سرگم میں اپنے اداکاری کی۔ ان کے ڈرامے بہت مشہور ہوئے۔ انہون نے 1990 میں انڈسٹری چھوڑ دی۔ اور بعد میں وہ بلکل ہی غائب ہوگئیں۔ ان کے فینز نے ان کو بہت یاد کیا۔ مگر ابھی ابھی ہی انہوں نے پی ٹی وی چینل پہ ایک انٹر ویو دیا، جس میں انھوں نے ان کے انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتائی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ نئے اداکاروں کی کمی تھی۔ اور انکے لیے چیلینج کی کمی تھی۔ اور انکے لیے سیم پرسنالٹی کے رول کرنا بھی بورنگ تھا۔ اس لیے انھوں نے انڈسٹری چھوڑ دی۔
آج میں آپ کو انکی کچھ تصویریں دکھائون گی۔ جو آپ کا دل خوش کردینگی۔

ختم شد
امید ہے یہ پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی ۔ فیڈ بیک دینا مت بھولیئے گا۔
No comments:
Post a Comment