گنتامہ کی کہانی
Gintama
گنتامہ
یہ کہانی ایدو دور (پرانا جاپانی دور 'توکوگاوا شوگوناتے' کی حکومت کے اندر 1603 سے لیکر 1868 تک) کی ھے۔ جب آمانتو نامہ آسمانی لوگ (ایلین) انسانیت پے ہملا کرتے ہیں۔ جاپان کے سمورائی ایک ساتھ مل کر ایلینز کے خلاف مقابلہ کرتے ہیں۔ لیکن جب شوگون کو ایلین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے تب وہ سمورائی کو دھوکہ دے کے ایلینز کے ساتھ مل جاتا ہے۔ اور وہ ایلین کے ساتھ اہدنامہ کرتا ہے کہ ایلین ان کے ملک میں آ سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ اس نے لوگوں پر بھی پابندی لگا دی کہ کوئی بھی تلواروں کو باھر نہیں لے جا سکتا۔ سمورائی کی تلوارین چھینی جا چکی تھی اس لیے کوئی بھی ایلین سے لڑ نہیں
سکتا تھا۔ اس کے بعد شوگوناتے حکومت ایلینز کی غلام بن گئی۔
مل کے ایک ٹیم بنائی جس کا نام یوروضویہ رکھا۔ جس کا موٹو ہے۔
"we do anything" یا "the anything store"
۔ 1860 سینچری میں انگریز ان پے حملہ کرتے ہیں ویسے اس کہانی میں ایلین ان پہ حملہ کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment