لیڈی ڈائنا کی چھوٹی سی بائیوگرافی
Lady Diana biography in Urdu
شہزادی ڈائنا
پیدائش: 1 جولائی 1961
وفات: 31 اگست 1997
شوہر: شہزادا چارلس
ڈائنا جان اسپینسر کی چوتھی اولاد تھی۔ بہنوں میں تیسرے نمبر پر تھی۔ لیڈی ڈائنا کی فیملی اسپینسر، برطانوی اعلی گھرانے کی خدمت میں تھی۔ ڈائنا کی دادی اور نانی دونوں رانی ایلیزابیتھ کی خدمت میں تھی۔
ڈائنا جب 8 سال کی تھیں تب ہی ان کے والدین کا طلاق ہوگیا تھا۔ ڈائنا کی امی نے دوسری شادی کرلی۔ ڈائنا ان ہی کے ساتھ رہتی تھی۔
ڈائنا کے چھوٹے بھائی کا نام بھی چارلس تھا۔
لیڈی ڈائنا کو پیانو بجانا بہت اچھا لگتا تھا۔
انھوں نے اپنی امی کے کہنے پے کوکنگ کورس بھی کیا۔
وہ جوان بچوں کو ڈانس بھی سکھاتی تھی۔
لیڈی ڈائنا امریکہ کے ایک گھر آیا بھی بنی تھی۔
پرنس چارلس شروع میں ڈائنا کی بہن سے ڈیٹ کرتے تھے۔ وہیں پہ ہی انھوں نے پہلی مرتبہ ڈائنا کو دیکھا اور اس میں دلچسپی لینے لگے۔ شہزادے نے شادی کے لیے پرپاس 6 فیبروری 1981 کو کیا، حلانکہ ان کی منگنی کچھ ھفتون تک راز میں رہیں۔
ان کے دو بیٹے ہوئے، ایک کا نام ویلیم آرتھر فلپ لوئس ہے جو کہ تاج کے وارس بھی ہیں۔
ان کا دوسرا بیٹا جن کا نام ہے ہینری چارلس البرٹ ڈیوڈ 15 ستمبر 1984 کو پیدا ہوئے۔
لیڈی دائنا نے اپنے بچوں کی پرورش کچھ ہٹ کے کی تھی۔ اس نے اپنے بچوں تعلیم اپنی مرضی سے کروائی اور ان کے کپڑے وغیرہ بھی خود چنتی تھی ۔
شادی کے 5 سال بعد شہزادے اور شہزادی میں کچھ ان بن چلتی رہی۔ ان کی عمر میں بھی کافی فرق تھا پورا 13 سال کا فرق تھا۔ اور ساتھ ساتھ پرنس چارلس کا ایک عورت کے ساتھ چکر بھی تھا 1996 میں ان کا طلاق ہوگیا۔ میڈیا سے بات کرتے وقت یہ دونوں ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے۔
ڈائنا 1996 میں پاکستان آئی تھی۔
ڈائنا کو ایک برطانوی پاکستانی آدمی حسنت خان سے محبت ہوگئی ۔ لیکن اس کے ساتھ بھی انکی شادی نہیں ہوسکی کچھ مسلون کی وجہ سے۔
لیڈی 31 آگست 1997 ڈائنا فرانس میں ایک کار اکسیڈینٹ میں ان کی
موت ہوگئی۔

لیڈی ڈائنا پاکستانی کرکٹر عمران خان کے ساتھ